295 شیئر کریں تحصیل میاں چنوں:ٹرین میں سفر سے خود کشی تک کی کہانی رپوٹ طلحہ راجپوت 06/01/201906/01/2019 *میاں چنوں* چکنمبر 45 پندرہ ایل 35 سالہ علی احمد ولد محمد علی نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کر لی ریسکیو1122 نے موقع پہنچ کر لاش کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا