270 شیئر کریں سمندری۔تحصیل سمندری میں جواں قتل رپوٹ محمد زبیر 30/11/201830/11/2018 سمندری۔۔۔رپورٹ محمد زبیر تحصیل سمندری میں جواں آدمی قتل تفصیلات کے مطابق تحصیل سمندری کے علاقہ چک 480 گ ب میں محمد عرفان ولد محمد یعقوب آپنے کھیتوں میں مکئی کی فصل کاٹ رہا تھا کے نا معلوم افراد نے فائر کر کے قتل کر دیا