252

شاھدرہ کے علاقہ جیا موسیٰ سٹاپ تھانہ شاھدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ رپوٹ تصور علی

شاھدرہ کے علاقہ جیا موسیٰ سٹاپ پر ڈکیتی کی واردات

تھانہ شاھدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر راہگیروں سے دو عدد کیمرے تین موبائل پرس اے ٹی ایم کارڈ ائی ڈی کارڈ

دس ہزار روپے نقدی لے کر فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں