354 شیئر کریں سمندری بارہ ربیع الاول کے دن نوجوان کرنٹ لگنے سے چل بسا. رپوٹ میاں تصور علی 21/11/201821/11/2018 سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ چک نمبر 142 گ ب میں 18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق 12 ربیع الاول کے حوالے سے بنائی گئی پہاڑیوں پر بجلی کی تار ننگی ہونے کی وجہ سے لگا