301

ششماھی جریدے میزان کے اجرا کا فیصلہ رپوٹ اصف ممتاز ایڈوکیٹ

سلام علیکم!

جیسا کہ تمام معزز ممبران اسلام آباد بار کے علم میں ہے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ایک ششماہی جریدے ‘میزان’ کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے اور محترمہ مفخرہ راو ایڈووکیٹ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو اس جریدے کی مدیرہ مقرر کیا ہے۔

تمام معزز ممبران بار سے گزارش ہے وہ اپنی اپنی تحریریں جلد از جلد محترمہ مفخرہ راو صاحبہ تک پہنچادیں تاکہ جریدے کا بر وقت اجراء ممکن ہو سکے
محترمہ مفخرہ راو صاحبہ سے ان نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

03325362159:موبائل نمبر

advmufakhara@gmail.com

اس جریدے میں آپ کسی بھی موضوع پر تحریریں ارسال کرسکتے ہیں بطور خاص آپ اپنی فیملی سے متعلق، اپنی آپ بیتی، اپنے سفر نامے، اپنے بچوں کی شخصیت یا انکے کارہائے نمایاں، شعر و ادب، کھیل، سیاست، قانون مذہب وغیرہ وغیرہ پر تحریر کرسکتے ہیں۔

آخر میں تمام معزز ممبران سے گزارش ہے براہ مہربانی اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت اس کام کیلئے ضرور نکالیں اور اس جریدے کے اجراء کو کامیاب بنائیں۔

التماس دعا

آصف ممتاز ملک ایڈووکیٹ۔
03365557588

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں