سمندری ۔علاقہ تھانہ سٹی میں ڈکیتی کی ورادات ۔
سمندری ۔موٹرسائیکل سوار ڈاکو شہری سے 55ہزار لوٹ کر فرار۔
سمندری ۔بابر ٹاون کا رھائشی وقاص سمندری سے بزریعہ موٹرسائیکل گھر جارھا تھا گڑہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار 2نامعلوم افراد نے روک لیااور اس سے 55ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ھوگئے ۔
سمندری ۔پولیس مصروف کاروائی
248