298

سمندری ۔علاقہ تھانہ سٹی ۔SHOسٹی کو چند گھنٹوں کے اندر دوسری سلامی رپوٹ میاں تصور علی

سمندری ۔علاقہ تھانہ سٹی ۔SHOسٹی کو چند گھنٹوں کے اندر دوسری سلامی۔موٹرسائیکل سوار ڈاکو شہری سے 7500روپے چھین کر فرار ۔گوجرہ روڈ کا رھائشی شازل جاوید پیدل گھر کو جارھا تھا عقب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار 2نامعلوم افراد نے اسے روک لیا اور اس سے 7500روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ھوگئے۔یاد رھے کہ سمندری شہر میں چند کھنٹوں کے اندر ڈکیتی کی یہ دوسری واردات ھے جو SHOسٹی کی اعلی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں