سمندری
تھانہ مریدوالہ کے علاقہ چک نمبر 482 گ ب جگرواں میں ایک تقریبا 60 سالہ شخص گلے میں پھندہ ڈال کر پانی والے کنواں میں لٹک گیا اور خود کشی کر کے جان کی بازی ہار گیا اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تقریبا صبح 10بجے کا ہے پولیس کو باربار اطلاع کرنے کے باوجود شام کے ساڑھے 3 بج چکے ہیں ابھی تک کوئی بھی پولیس والا موقع پر نہیں پہنچ سکا جب کہ بزرگ خود کشی کرنے والے کی لاش ابھی تک کنواں میں لٹک رہی ہے
222