405

تحصیل میاں چنوں:تحصیل کورٹس، ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر چوہدری نے مقدمہ نمبر 429/16 کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم شاہد عرف شاہرا سنپال کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانہ کر دیا : رپوٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں:تحصیل کورٹس، ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر چوہدری نے مقدمہ نمبر 429/16 کا فیصلہ سناتے هوئے ایک ملزم شاہد عرف شاہرا سنپال کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانہ کیا

جب کہ دیگر ملزمان خضر حیات،شاه محمد اور فیاض عرف کالی سنپال کو بری کر دیا،
یاد رهے که شاہد عرف شاہرا نے 2016 میں تلمبہ کے نواحی علاقہ 21/8R کے قریب رمضان سنپال کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا اور بجرم 302 حوالات میں تھا
یاد رھے مقدمہ مرحوم رمضان سنپال کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ چل رها تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں