295

تلمبہ: حکومت پنجاب، محمکہ زراعت اور محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے سموگ کے حوالہ سے لگائی گئی پابندی پرچہ درج : رپوٹ میاں ثاقب علی

تلمبہ: حکومت پنجاب، محمکہ زراعت اور محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے سموگ کے حوالہ سے لگائی گئی پابندی
اور برکس کمپنیوں کی بندش کی خلاف ورزی پر تھانہ تلمبہ میں اسلم وڑائچ

مالک حیدری کلن کمپنی چکنمبر 9/B8R عبدالحکیم کچا کهوہ روڈ کے خلاف محمد امجد انسپکٹر
محکمہ تحفظ ماحولیات کی مدعیت میں درخواست
ایف آئی آر دائر، جس پر جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں