265

تحصیل میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد کے احکامات کی روشنی میں تحصیل بھر میں 6پٹواریوں کے تبادلےکردیئے گئے، رپوٹ چوہدری نعمان ٹیپو

میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد کے احکامات کی روشنی میں تحصیل بھر میں 6پٹواریوں کے تبادلےکردیئے گئے،

پٹواری غلام محمد کو ڈانگرہ سے حاجی پکا مجید،عتیق احمد کو 125/7ERسے

ڈانگرہ ،اسحاق ڈاھا 53/15Lسے125/7ER،شاہد یوسف روٹلہ سے 53/15L،خورشید احمد

115/15lسے43/15Lجبکہ شیخ توفیق احمد کا تبادلہ 43/15Lسے 115/15L میں کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں