338

ایس ایچ او تھانہ عبد الحکیم ملک رسول بخش کی عبد الحکیم کے امن کمیٹی کے ممبران و صدر تحریک لبیک یارسول جاوید احمد چشتی کے ساتھ ربیع الاول کے جلوس کے سلسلے میں اہم میٹنگ :رپورٹ مہر آصف نوناری ڈپٹی بیورو چیف خانیوال

ایس ایچ او تھانہ عبد الحکیم ملک رسول بخش کی عبد الحکیم کے امن کمیٹی کے ممبران و صدر تحریک لبیک یارسول جاوید احمد چشتی کے ساتھ ربیع الاول کے جلوس کے سلسلے میں اہم میٹنگ

ایس ایچ او عبد الحکیم نے صحافیوں کو بتایا کہ میں نے ربیع الاول کے جلوس کے سلسلے میں مولانا جاوید احمد چشتی کو پابند کیا ہے کہ جلوس میں کوئی دل آزاری والی کوئی تقریر نہیں کی جائے گی

روٹ کے مطابق جلوس دربار حضرت سلطان عبد الحکیم سے شروع ہو کر غوثیہ چوک سے ہوتا ہوا ریل بازار مارکیٹ ٹاؤن کمیٹی عبد الحکیم میں ختم ہوگا

اس موقع پر پولیس سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ایس ایچ او نے کہا کہ کوئی بھی مشکوک شخص یہ مشکوک کوئی چیز نظر آئے تو فوری طور پر 15 پر اطلاع کرے

جاوید احمد چشتی صاحب نے پولیس کو یقین دلایا کہ جلوس پر امن ہوگا

سرکار مدینے والے کے موضوع کے علاوہ کوئی تقریر نے کی جائے گی اس موقع پر جنرل کونسلر منیر شاہ کاظمی چوہدری عبدالغفور چوہدری جان محمد شہزاد

مہر آصف نوناری چوہدری دالشاد احمد چوہدری راشد محمود چوہدری منشاء شکیل احمد سعیدی و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں