سمندری ۔۔تاندلیانوالہ روڈ فیصل آباد بائی پاس کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
سمندری تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے
سمندری ۔۔زخمیوں کا تعلق تاندالیانوالہ کے نواحی گاؤں 410 گ ب سے ہے
۔سمندری حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا
283