357

زیر نظر تصویر چوھدری مشتاق کی ھے جس کا نمبر 03366566666 ھے اور راولپنڈی کا رھائشی ھے یہ شخص انتہائی درجے کا نو سرباز اور فراڈیا ھے : رپورٹ لبنی اشرف سیال

زیر نظر تصویر چوھدری مشتاق کی ھے جس کا نمبر 03366566666 ھے اور راولپنڈی کا رھائشی ھے یہ شخص انتہائی درجے کا نو سرباز اور فراڈیا ھے

جو گاڑیاں کراے پر حاصل کر کے اگے فروخت کر دیتا ھے۔۔حال ھی میں اس نے 4 معزز شہریوں کو نشانہ بنایا ھے ۔
یہ شخص راولپنٍڈی پولیس کا مطلوب ھے اس کے خلاف تھانہ صادق اباد میں Fir بھی کاٹی جا چکی ھے
Fir no rwp.sdb 001878
اس پوسٹ کو شیر کریں خود کو اور اپنے احباب کو اس شخص کے فراڈ سے بچائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں