337

قیام سرائیکستان یادہانی مہم رپوٹ لبنی سیال

قیام سرائیکستان یادہانی مہم رانا محمد فراز نون وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کو سرائیکستان کا نقشہ پیش کر کے pti حکومت کے سو روزہ وعدہ کی یاداشت پیش کر رہے ہیں ۔زر تاج گل کی وسیب کا مقدمہ ایوان میں لڑنے کی یقین دہانی ۔اس موقعہ پر SDp کے سینیر رہنما بھی موجود ہیں۔ایڈمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں