365

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کو آسان بنانے کے لیئے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کر دیا۔ محمد عمران

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی
کی لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کو آسان بنانے کے لیئے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کر دیا۔

سمارٹ فون استعمال کرنے والے اس سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

۔ صارفین اس ایپ سے گھر بیٹھے زمین کا ریکارڈ، رجسٹری ریکارڈ، فرد، انتقال اور رجسٹری فیس کے شیڈول علاوہ ٹیکس کیکولیٹر کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی پنچاب بھر میں واقع اپنی زمینوں کے حوالے سے تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

صارفین حاصل کردہ معلومات کو آف لائن محفوظ کر سکتے ہیں۔

ایپ گوگل پلے سٹور پر ڈیجیٹل PLRA کے نام ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
استعمال سے قبل لاگ ان ہونے کے لیئے صارف کو رجسٹرڈ ہونا پڑے گا۔

یہ ایپ صارفین کے لیے ایک نعمت ثابت ہو گی۔ اور صارفین کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو گی۔

ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹیپنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی

صارفین کی لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کو آسان بنانے کے لیئے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کر دیا۔

سمارٹ فون استعمال کرنے والے اس سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

۔ صارفین اس ایپ سے گھر بیٹھے زمین کا ریکارڈ، رجسٹری ریکارڈ، فرد، انتقال اور رجسٹری فیس کے شیڈول علاوہ ٹیکس کیکولیٹر کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی پنچاب بھر میں واقع اپنی زمینوں کے حوالے سے تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

صارفین حاصل کردہ معلومات کو آف لائن محفوظ کر سکتے ہیں۔

ایپ گوگل پلے سٹور پر ڈیجیٹل PLRA کے نام ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
استعمال سے قبل لاگ ان ہونے کے لیئے صارف کو رجسٹرڈ ہونا پڑے گا۔

یہ ایپ صارفین کے لیے ایک نعمت ثابت ہو گی۔ اور صارفین کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو گی۔

ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں