میاں چنوں : پولیس تھانہ صدر کے علاقہ اڈا محسن وال سے دو ماہ قبل اغواہ ہونے والا پندرہ سالہ اسماعیل بازیاب نہ ہو سکا
میاں چنوں : اے ایس آئی سہیل وارث نے ملزمان سے بھاری رقم لے کر موبائل ڈیٹا میں رد بدل کی ورثا
میاں چنوں : اے ایس آئی ملزمان کو گرفتار کرنے سے گریزاں
میاں چنوں : ملزمان کی عدم گرفتاری اور اور اے ایس آئی سہیل وارث کے خلاف ڈی پی آو آفس کے سامنے دھرنا دیں گے والدین
میاں چنوں : اگر ہمارا بچہ بازیاب نہ ہوا اور انصاف نہ ملا تو ڈی پی آو آفس کے سامنے خود کشی کر لیں گے والدین