سرگودھا تیز رفتار ٹرک نے پٹرولنگ پوسٹ پڑھال کی پٹرولنگ گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مارکر تباہ کردیا
ڈھڈیالتیز رفتار ٹرک نے پٹرول پوسٹ پڑھال کی پٹرولنگ گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مارکر تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تیزرفتار ٹرک نمبریLXX 3952جو کہ راولپنڈی سے آرہا تھا اور محمد اسحاق نامی ٹرک ڈرائیور ۔تیز رفتاری کے باعث اسے قابو نہ کرسکا اور پٹرولنگ پوسٹ پڑھال کے قریب پٹرولنگ پولیس کی کھڑی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماکر تباہ کردیا جبکہ قریب موجودبجلی کے پول اور ٹرانسفارمر کو بھی تباہ کیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
378