281

جہانیاں۔ ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سوئے ہوئے ڈاکٹر کو اٹھانے پر ڈاکٹر سیخ پا ہو گیا۔ محمد حسنین ہراج

جہانیاں۔ ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سوئے ہوئے ڈاکٹر کو اٹھانے پر ڈاکٹر سیخ پا ہو گیا۔

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کے ناروا رویے کے خلاف مریض کے لواحقین کا احتجاج۔

لواحقین کا پلے کارڈز آٹھا کر احتجاج اور نعرے بازی۔

رات کو ایمر جنسی میں مریض کو لے کر گئے تو ڈاکٹر سویا ہوا تھا۔

ڈاکٹر عرفان کو اٹھانے پر ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا مریض کے لواحقین سے توتکرار ۔

مریض اور لواحقین کو دھکے دے کر ایمرجنسی وارڈ سے باہر نکال دیا

لواحقین کا ڈاکٹر کو معطل کر کے انکوائری کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں