عبدالحکیم
انا لاالللہ وانا علیہ راجعون
سید عتیق مہتاب صاحب
مہتاب آٹو ٹریڈرز عبدالحکیم
سٹی رپورٹر
روز نامہ پاکستا ن
بیورو چیف
اون نیوز ٹی وی
چینل عبدالحکیم کے
بڑے بھائی سید سعید احمد صاحب کی اہلیہ کا انتقال ھو گیا ایصال ثواب کے لیے قران خوانی 25 اکتوبر بروز جمعرات دن (دس) 10 بجےابائی گاوں چک15 سہو والہ نزد کچا کھوہ میں ادا کی جاے گی
368