296

تحصیل کبیروالا ۔ ملتان روڑ پر مولا پور کے نزدیک کار اور ٹریلر کی ٹکر۔ رپوٹ محمد حسنین ہراج

کبیروالا ۔ ملتان روڑ پر مولا پور کے نزدیک کار اور ٹریلر کی ٹکر۔

کبیروالا۔ ایک شخص جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی۔

کبیروالا۔ حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

کبیروالا۔ ریسکیو 1122 نے جاں بحق شخص اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالامنتقل کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں