293

تحصیل میاں چنوں : طالب علم نقل کرتے ھوے پکڑا گیا : رپوٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میاں چنوں میں طالب علم انٹرمیڈیٹ کے انگریزی پارٹ سیکنڈ کےامتحان میں نقل کرتے ہوٸے پکڑا گیا عملہ نے محمدحسنین مختارکو پولیس تھانہ سٹی کے حوالے کردیا گیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں