چنیوٹ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے رات گئے سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری
چنیوٹ: جھنگ روڈ پر واقع سبزی منڈی میں اپریشن کے دوران 25 کروڑ سے زائد مالیت کی جگہ واگزار
چنیوٹ: اپریشن کے دوران سبزی منڈی کے آڑھتیوں اور انتظامیہ کے درمیان جھڑپیں
چنیوٹ: سبزی منڈی کے آڑھتی تجاوزات گرانے والی کرین کے آگے لیٹ گئے
چنیوٹ: آڑھتیوں کی طرف سے احتجاج پر انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی
چنیوٹ: دوران اپریشن عمارت کا ملبہ کرین پر گرنے سے ڈرائیور زخمی