چیچہ وطنی بلاک 6 گلی نمبر 1 گھر میں عطائی کلینک پر نومولود بچہ کی ڈیڈ باڈی کی موجودگی کے انکشاف پر پولیس موقع پر پہنچ گئی : بیورو چیف اصف علی خان
چیچہ وطنی
بلاک 6 گلی نمبر 1 گھر میں
عطائی کلینک
پر نومولود بچہ کی
ڈیڈ باڈی کی موجودگی
کے انکشاف پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ محکمہ صحت
کی ٹیم تاحال نہ پہنچ سکی،
پولیس نے نومولود بچے کی ڈیڈ باڈی اپنے قبضہ میں لے لی