281

میاں چنوں:گزشتہ روز غیر معیاری فوڈ کھانے سے 9 طالبات کی حالت غیر ہوئی گئی تھی .: رپوٹ محمد حسنین ہراج

میاں چنوں:گزشتہ روز غیر معیاری فوڈ کھانے سے 9 طالبات کی حالت غیر ہوئی گئی تھی .:

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں
چوہدری محمد ارشد
نے محکمہ ہیلتھ ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےشہید روڈ پر النورفاسٹ فوڈ کو سیل کردیا:
دکان مالک کے خلاف مقدمہ درج.
تاحال طالبات ہسپتال میں زیر علاج ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں