312

ڈیرہ غازی خان ملتان روڈ تھانہ درامہ کے قریب دو بسوں میں خوفناک تصادم : محمد حسنین ہراج

انتہائی افسوسناک خبر
ڈیرہ غازی خان ملتان روڈ تھانہ درامہ کے قریب دو بسوں میں خوفناک تصادم

کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہلاکتیں میں اضافہ بھی ہو سکتا کئی زخمیوں کو ابھی تک بسوں سے نہیں نکالا جا سکا ہر طرف زخمی اور ہلاک افراد روڈ پر پڑے ہوئے ہیں بسوں کے اندر سے چیخ و پکار ریسکو نے اپنا کام شروع کر دیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں