340

میٹرک سالانہ امتحان 2019 یکم مارچ 2019 سے شروع ہوگا،باقائدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ بیورو چیف اصف علی خان

میٹرک سالانہ امتحان 2019 یکم مارچ 2019 سے شروع ہوگا،باقائدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

پنجاب بورڈ آف ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحان 2019 کی منظوری دے دی ہے،سالانہ امتحان 2019 یکم مارچ 2019 سے شروع ہو گا، اس کی منظوری پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین اجلاس میں دی گئی ہے،جسں کے مطابق امیدوار داخلہ فارم 14 نومبر سے 14دسمبر تک سنگل فیس،15 دسمبر سے 21 دسمبر تک ڈبل فیس،جبکہ 22 دسمبر سے 28 دسمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ جمع کراسکیں گے، جبکہ سالانہ امتحان 2019 یکم مارچ 2019 سے شروع ہوں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں