280 شیئر کریں اقبال نگر بس اور رکشہ میں تصادم خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی : رپوٹ محمد حسنین ہراج 21/10/201821/10/2018 * *میاں چنوں* نزد اقبال نگر بس اور رکشہ میں تصادم خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا