*میڈیکل فٹنس*
*بلڈ پریشر*
120/80 — نارمل
130/85 –نارمل (کنٹرول)
140/90 — زیادہ
150/95 — بہت زیادہ)
*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 — 80 پی ایم. (نارمل)
40 — 180 پی ایم. (نارمل نہیں)
*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)
*بلڈ گروپ*
کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے
*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)
*A+* 1 in 3 35.7%
*B+* 1 in 12 8.5%
*AB+* 1 in 29 3.4%
*O-* 1 in 15 6.6%
*A-* 1 in 16 6.3%
*B-* 1 in 67 1.5%
*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)
*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*
O- لے سکتے ہیں *O-*
O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*
A-لے سکتے ہیں *A-, O-*
A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*
B- لے سکتے ہیں *B-, O-*
B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*
AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*
AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
یہ بہت ضروری مسیج? ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے …
*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے
*کیا آپ کو پتا ہے?*
پانی کا ایک گلاس ان اوقات? میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے