260

کبیروالہ۔دورانِ سرچ آپریشن 40 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔رپوٹ محمد حسنین ہراج

کبیروالا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ صدر کبیروالہ کے علاقہ 3کسی میں پولیس کا سرچ آپریشن
۔سرچ آپریشن کے دوران 25 گھروں کی تلاشی لی گئ۔

کبیروالہ۔دورانِ سرچ آپریشن 40 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔

ترجمان پولیس خانیوال.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں