انسداد خسرہ مہم
انسداد خسرہ مہم 15 سے اکتوبر سے شروع ہو گی، جو 27 اکتوبر تک جاری رہے گی،
محکمہ صحت کی جانب سے تحصیل میاں چنوں میں کم وبیش 149778 بچوں کو خسرہ سے بچاو کے ٹیکے لگائے جائیں گے،
جس کے لیے محکمہ صحت میاں چنوں کی طرف سے تشکیل کردہ ٹیمیں خسرہ مہم کے دوران 6 ماہ سے 7 سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائیں گی،تمام والدین اپنے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوانا مت بھولیں اور محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے اس مہم کو کامیاب بنا کر پاکستان کو خسرہ کی بیماری سے پاک کرنے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں،
پبلک سروس میسج محکمہ صحت،،،