289

تحصیل میاں چنوں..منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ : رپوٹ محمد حسنین ہراج

تحصیل میاں چنوں..منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی محلہ رحمانیہ کے رہائشی شکور عرف شکوری کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد
ملزم بس اسٹینڈ پر منشیات فروخت کرتا پکڑا گیا
میاں چنوں ملزم کے خلاف زیر دفعہ 9cمقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں