276

میاں چنوں: ڈائریکٹر جنرل کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ڈزاسٹر ریڈیکشن ڈے منا رہی ہے : ترجمان ریسکیو پنجاب: رپوٹ محمد حسنین ہراج

*عنوان: انٹر نیشنل ڈزاسٹر ریڈیکشن ڈے*
میاں چنوں: ڈائریکٹر جنرل کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ڈزاسٹر ریڈیکشن ڈے منا رہی ہے : ترجمان ریسکیو پنجاب
میاں چنوں: تمام ضلعی انچارج اپنے اپنے علاقے میں سیفٹی کے کلچر کو فروغ دیں :ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹررضوان نصیر
میاں چنوں: حادثات سے آگاہی اور حادثات کی تیاری ہم سب کی ذمہ داری ہے۔:ڈی جی ریسکیو پنجاب
میاں چنوں: محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے سول سوسائٹی کاکردار انتہائی اہم ہے:ڈی جی ریسکیو پنجاب
میاں چنوں: ہر شہری کا فرض ہے کہ وو طبی امداد اور سیفٹی کی بنیادی تربیت حا صل کریں:ڈی جی ریسکیو پنجاب
میاں چنوں: آفات اور حادثات سے نبرد آزما ہونے کیلئے قبل از وقت تیاری ضروری ہے: ڈی جی ریسکیو پنجاب
میاں چنوں: کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم اپنے اپنے علاقے کو محفوظ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں :ڈی جی ریسکیو پنجاب
ترجمان ریسکیو1122، پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں