369

ضلع خانیوال تحصیل کبیروالا کے نواحی علاقے سرادر پور کا رہائشی 22 سالہ امین ولد عمر حیات نہر میں مچھلیاں پکڑتے ہو ئے ڈوب کر جاں بحق : رپوٹ ناصر شاہ

ضلع خانیوال تحصیل
کبیروالا
کے نواحی علاقے سرادر پور کا رہائشی 22 سالہ امین ولد عمر حیات نہر میں مچھلیاں پکڑتے ہو ئے ڈوب کر جاں بحق

ریسکیو1122 واٹر ریسکیو ٹیم نے موقع پہنچ کر لاش کو نکال کر سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا محمد امین کی میت گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں