278 شیئر کریں خانیوال: مٹی کا تودا گرنے سے ایک شخص جاں بحق: بیورو چیف ارشد منیر 13/10/201813/10/2018 *خانیوال* 57 دس آر زمین سے ریت نکالتے ہوئے مٹی کا تودا گرنے سے 27 سالہ شاہد ولد عارف سکنہ 57 دس آر جاں بحق ریسکیو1122 کے لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا