344

*اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور رائے خرم شہزاد بھٹی کی بڑی کاروائی 5کروڑ 80 لاکھ روپے کی سرکاری زمین ناجائز تجاوزات سے ختم کروا لی*.. رپورٹ *حامد علی*

*اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور رائے خرم شہزاد بھٹی کی بڑی کاروائی 5کروڑ 80 لاکھ روپے کی سرکاری زمین ناجائز تجاوزات سے ختم کروا لی*..
رپورٹ *حامد علی*

330 کنال زرعی و رہائشی سرکاری زمین ناجائز قابضین کے قبضہ سے واگزار کروا لی گئی. مزکورہ زمین کی کم سے کم مالیت 5کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے.

اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور رائے خرم شہزاد بھٹی نے حسب الحکم جناب ڈپٹی کمشنر لودھراں ثاقب علی عطیل صاحبپنجاب گورنمنٹ کی زیر ہدایت پولیس, ایلیٹ فورس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور اہلکاران پر مشتمل ٹیم کے ساتھ ملکر یہ گرینڈ آپریشن چکنمبر 15ایم تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں میں کیا.
الحمد للہ…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں