279

تحصیل میاں چنوں تلمبہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پیر سید عباس علی شاه کا ڈیره ارائیاں کا دورہ : رپوٹ میاں ثاقب علی ارائیں

تحصیل میاں چنوں
تلمبہ

پاکستان تحریک انصاف کیے
ایم پی اے
پیر سید عباس علی شاه
کا ڈیره ارائیاں
نزد چک نمبر سیون ایٹ آر
ایم پی اے پی پی 207 بننے کے بعد پہلا دوره

ارائیں برادری نے بهر پور استقبال کیا
پهولوں کے هار پہنائے،
پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پیر عباس علی شاه
نے میاں ثاقب علی اور تمام ارائیں برادری کا شکریه ادا کیا،
اس موقع پر انہوں نے کہا که ہم اپنے
ووٹرز اور عوام کے ساتھ هیں
اور ان
کے مسائل حل کریں گے
عوام پریشان نہ هوں
جلد تبدیلی لائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں