277

ڈاکٹر یاسمین راشد کا بریسٹ فیڈنگ اور غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاۂی کی پریس بریفنگ سے خطاب۔ رپوٹ میاں ثاقب علی ارائیں


انہوں نے کہا کے محکمہ صحت حکومت پنجاب میں یکم تا ۶ اکتوبر پنجاب بھر میں
بریسٹ فیڈنگ
اور غذائیت سے متعلق آگاہی منایا گیا۔
اس دوران
لیڈی ہیلتھ ورکرز
اور سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزرز نے گھر گھر اور سکولوں میں جا کر صحت و غزائیت سے متعلق تعلیم دی
اور صحت کی سہولیات فراہم کیں۔
اس مہم کے دوران دو سے پانچ سال اور سکول جانے والے
بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے مفت گولیاں بھی کھلائ گئیں۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے دو سال سے چھوٹے بچوں کو سٹنٹنگ سے بچاوُ کے
لیے وٹامن اور معدنیات سے بھرپور ساشے فراہم کیے
اور ضرورت مند جوڑوں کو مانع حمل کی اشیاء مفت فراہم کیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں