317

میاں چنوں تلمبہ روڈ مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی رپورٹ راشد چوہدری

Updated
*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122*
*بتاریخ 9 اکتوبر 2018*
*میاں چنوں* تلمبہ روڈ مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی
ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا

*رپورٹ*
راشد چوہدری
ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 خانیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں