318

فیصل آباد میں محلہ عثمان غنی سولنگ بازار میں عابد نامی شخص نے ڈاکٹر نام پر دھبہ ۔رپوٹ سلیم شہزاد

کلینک کے باہر جائیداد کی خرید وفروخت اندر نشہ ور ادویات کا دھندا کون ان کی سپورٹ کرتا ہے خود کو میٹرک پاس بتانے والا شخص جو اعتراف کر رہا کہ پیسے دے کر میں نے سند خریدی تھی
اور آگے دے دی اب پھر پیسے دے کر سند خریدوں گا
اس کے پیچھے کون سے ہاتھ ہیں جب پوچھا تو نشہ میں ڈوبے ہوئے اپنے ساتھی بولا لیے اور اُلٹا جعلی میڈیا کے نعرے لگاتے ہوئے
سلیم شہزاد اور اس کے کیمرا مین کے ساتھ غنڈا گردی کرتے ہوئے
ہراساں بھی کیا کیمرا اور موبائیل کا نقصان بھی کر دیا
15 کال بھی کی گئی مگر افسوس پولیس مسلسل کال کے باوجود میڈ یا تک نہ پہنچ پائی
سلیم شہزاد اور اس کے ساتھی اپنی جان بچاتے ہوئے تھانہ پہنچے درخواست دی
مگرافسوس کوئی کارروائی عمل میں نہ آئی 3روز ہوگئے
چند ہمارے میڈیا کے نمائندوں کی بھی جعلی ڈاکٹر کو پشت پناہی حاصل ہے
جس کی وجہ سے انتہائی دکھ سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ایسے جعلی اڈے چند لوگوں کو منتھلی کی وجہ سے کئی لوگوں کی جان لینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں کب تک ہمارے بچے جوان بوڑے مرتے رہیں گے ایسے ڈاکٹر بہت ہیں

وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیرِ صحت یاسمین راشد چیف جسٹس سے
انصاف کی اپیل ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں