273 شیئر کریں خانیوال میلاد مصطفی چوک موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم : رپوٹ محمد حسنین ہراج 09/10/201809/10/2018 55 سالہ شہناز بی بی زوجہ حکیم علی جاں بحق جبکہ 34 سالہ اعجاز احمد ولد غلام فرید زخمی ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا