278

جہانیاں۔ چک نمبر135دس آر قدیم میں مہرین بی بی کو اس کے سگے بھائی مولا بخش نے پسٹل کے فائر کر کے قتل کر دیا : رپوٹ محمد حسنین ہراج

جہانیاں۔
چک نمبر135دس آر قدیم میں مہرین بی بی کو اس کے سگے بھائی مولا بخش نے پسٹل کے فائر کر کے قتل کر دیا

تفصیل کےمطابق مقتولہ مہرین بی بی نے تقریباً ایک سال قبل چک 135 دس آرکے رہائشی حامد نامی شخص سے کورٹ میرج کر لی تھی خاتون ماں بننے والی تھی
ملزم قتل کے بعد موقعہ سے فرار ھو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں