375 شیئر کریں جناح اخبار کے سینیر صحافی عبدالوحید ڈوگر صاحب کہ چچا جو عرصہ دو ماہ سے عارضہ جگر میں مبتلا تھے رضا الہی سے انتقال فرما: رپوٹ لبنی اشرف سیال 08/10/201808/10/2018 جناح اخبار کے سینیر صحافی عبدالوحید ڈوگر صاحب کہ چچا جو عرصہ دو ماہ سے عارضہ جگر میں مبتلا تھے رضا الہی سے انتقال فرما گے ھیں انا للہ وانا الیہ راجعون اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں