تھانہ چھب کلاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون
4بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 2700گرام چرس برآمد مقدمات درج
کاروائی شروع
تفصیل کے مطابق
ڈی پی او خانیوال کی ہدایت کے مطابق SHOچھب کلاں چوہدری زوالفقار گجر نے تھانہ چھب کلاں کی حدود میں
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
خصوصی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر مختلف جگہوں پر ریڈ کرتے ہوئے
4منشیات فروش
محمد ریاض ولد اللہ یار
قوم جوئیہ سکنہ 106/15ایل
جس سے 540گرام چرس
عمران ولدزوالفقار چڑیانہ سکنہ 48/15ایل 1080گرام چرس
سوہنا ولد رمضان سکنہ48/15ایل
520گرام چرس
زیشان ولد عصمت اللہ قوم ماچھی
سکنہ 106/15ایل سے
560گرام چرس برآمد کرلی
تھانہ چھب کلاں نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 9c.9BCNSAکے تحت
مقدمات نمبر 384/18-385/18-386-18-387-18درج کرکے کاروائی شروع کر دی
367