302

جلال آباد :: 29 اگست سے بند پاکستانی قونصل خانے کو 8 اکتوبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جلال آباد :: 29 اگست سے بند پاکستانی قونصل خانے کو 8 اکتوبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق گورنر ننگرہار حیات اللہ حیات نے 29 اگست کو شرپسندوں کے ہمراہ پاکستانی قونصل خانے کے بیرونی حصے کو 2 مقامات سے نقصان پہنچایا جبکہ قونصل خانے سے سفارتی عملے کی رہائشگاہ تک بنایا گیا محفوظ راستہ بھی بلاک کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں