چک نمبر 751 گ ب
بھٹیاں والا کے رہائشی
سید حسن شاہ
جن کا موٹر سائیکل نمبر KWl 7440 ماڈل 2017
سندھیلیانوالی
کے لنڈے بازار سے چور دن دیہاڑے چوری کر کے فرار ہونے کامیاب ہو گئے.
متاثرین نے تھانہ اروتی میں چوری کی درخواست دائر کر دی
سندھیلیانوالی
میں جمعہ والے دن معمول سے زیادہ رش ہوتا ہے ۔ جمعہ والے تھانہ اروتی اور دیگر سیکورٹی ادارے سندھیلیانوالی میں نگرانی اور گشت کے انتطامات مزید سخت کریں
دربار کی انتظامیہ دربار کی سکیورٹی کو چوکس کریں
تاکہ دربار پر آنے والے زائرین اور نماز جمعہ ادا کرنے والے نمازی اپنی عبادات بے فکری سے کر سکیں
326