240

میاں چنوں.. کے نواحی علاقہ تلمبہ کے قریب تین ڈاکوآڑھتی سے گن پوائنٹ پرایک لاکھ اور موبائل چھین کر فرار : رپوٹ محمد حسنین ہراج

میاں چنوں.. کے نواحی علاقہ تلمبہ کے قریب تین ڈاکوآڑھتی سے گن پوائنٹ پرایک لاکھ اور موبائل چھین کر فرار

13 چک کے قریب تلمبہ پولیس اور عوام نے پیچھا کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو پکڑ لیا

پکڑنے سے پہلے گرتے ہوئے ایک ڈاکو زخمی لوٹی ہوئ رقم اور موبائل برآمد

تینوں ڈاکوؤں سے اصلحہ بھی برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں