سندھیلیانوالی۔
اروتی آج آر ایچ سی اروتی میں ہفتہ برسٹ فیڈنگ اوراور نیوٹریشن منایا گیا
سندھیلیانوالی ۔اروتی پروگرام کی صدارت ایس ایم او ڈاکر حماد رضا شاہ نے کی اور برسٹ فیڈنگ اور نیوٹریشن کے حوالے سے آگاہی پیدا کی
سندھیلیانوالی ۔اروتی جس میں لیڈی ہیلتھ سپروائزر ایل ایچ وی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور کثیر تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی