306

تحصیل میاں چنوں تلمبہ میونسپل کمیٹی گھر میں بیٹھ کر تنخواہ وصول کرنے لگی الحامد سکول اور جامعہ مدینة العلوم کی سیورج بند : میاں ثاقب علی

تلمبه:

اڈه نمبر 2 جامعه مدینته العلوم،
الحامد پبلک سکول
کی انتظامیه نے احتجاج کرتے هوئے کۂا هے که جامعه کی سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی بند هو چکی هے
جس سے جامعه کی دیواروں اور پلانٹ کی بنیادوں میں شامل هو چکا هے
اور گنده پانی جمع هونے سے جامعه کا ماحول بهی آلوده هو چکا هے،
بچے اور اساتذه شدید پریشان هیں، بلدیه،
میونسپل کمیٹی
اور ٹهیکیدار
سے جلد نکاسی اب کا نظام درست کرنے اور سیوریج لائن کهولنے کا مطالبه کیا هے،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں