کچا کھوہ
کے نواحی گاوں چک نمبر 10/8آر میں گورنمنٹ سکول فار بوائز کی دیواروں کے ساتھ گندگی اور کوڑے کے ڈھیر سکول کو جانے والی سڑک بند انتظامیہ نے انکھ پر پٹی باندھ لی
اہل علاقہ نے کئی بار انتظامیہ کو اس کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کی طرف توجہ دلائی ھے
مگر ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی
اہل علاقہ کی ڈی سی او خانیوال اور ای ڈی سے اپیل ھے کہ فوری طور اس کا نوٹس لیں
254